
افغانستان آگ اور خون کا کھیل کھیل رہا ہے، بھارت کی طرح دماغ ٹھکانے آ جائے گا، محسن نقوی
افغانستان آگ اور خون کا کھیل کھیل رہا ہے، بھارت کی طرح ہوش ٹھکانے آ جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ افغان اشعال انگیزی کے تانے بانے ازلی دشمن کے ساتھ جا ملتے ہیں ۔ وزارت داخلہ کے ایکس اکائونٹ پر جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوام آہنی دیوار کی طرح مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔| BREAKING: Pakistani Ministry of Interior:







