
پاک فضائیہ حرکت میں آگئی، کابل سمیت اہم افغان شہروں پر جنگی طیاروں اور ڈرونزکی پروازیں
افغانستان کی جانب سے پاکستان پر بلا اشتعال حملے کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں آگئی، کابل اور دیگر شہروں پر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں سے پروازیں شروع کر دیں۔ پاکستان کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے ٹی ٹی پی کے خلاف موثر اور ٹارگیٹڈ حملے بھی شروع کردیے گئے ہیں ۔ فضائیہ کی جانب سے کابل اور پکتیا سمیت افغانستان بھر میں خوارجی ٹھکانوں، پناہ گاہوں







