Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار

افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی ، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار

افغان سفیر کی دفتر خارجہ طلبی، بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے پر شدید تحفظات کا اظہار، افغان سفیر کو باضابطہ آگاہ کردیاگیا۔ پاکستان نے بھارت افغانستان مشترکہ اعلامیے  پر سخت تحفظات افغان سفیر کے ذریعے افغان حکومت تک پہنچا دیے۔ افغان سفیر کو دفتر خارجہ طلب کر کے پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا گیا۔ وزارتِ خارجہ کے ایڈیشنل سیکرٹری (مغربی ایشیا و افغانستان) نے افغان سفیر کو تحفظات

Loading...