Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟

پاکستان میں  انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل  وجہ کیا ہے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ صارفین کے مطابق انٹرنیٹ سروسز گزشتہ چند ہفتوں سے غیر مستحکم ہیں۔ ملک بھر سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق کچھ علاقوں میں کنیکٹیویٹی مکمل طور پر متاثرہے۔ پی ٹی اے کا موقف تاہم پاکستان پی ٹی اے

Loading...