Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مصنوعی ذہانت ملک ک ترقی کو نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف

مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی، شہبازشریف

مصنوعی ذہانت ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں تک لے جائے گی ۔ شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت آئی ٹی اور مصنوعی ذہانت کے شعبے کو ترجیحی بنیادوں پر فروغ دے رہی ہے۔ یہ بات انہوں نے مصنوعی ذہانت کے فروغ سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ ڈیٹا پروٹیکشن، پرائیویسی اور ڈیٹا سورینیٹی جیسے پہلوؤں کو خاص طور پر مدنظر رکھا

Loading...