Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب

علی امین گنڈاپور کا تحریری استعفیٰ گورنر ہاؤس کو موصول

پشاور: خیبرپختونخوا کے مستعفی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کا ہاتھ سے لکھا ہوا تحریری استعفیٰ آج دوپہر گورنر ہاؤس کو موصول ہوگیا۔ گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے استعفیٰ ملنے کی تصدیق کردی ہے، انھوں نے ضروری کارروائی کے بعد قانونی مراحل پر عملدرآمد کرنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی کے مطابق آئین اور متعلقہ قوانین کے تحت استعفے کی جانچ پڑتال کی

Loading...