Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
قوم خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، محسن نقوی

قوم خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے، محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں  پولیس ٹریننگ سینٹر پر خوارجی دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قوم خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے جان دے کر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنایا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشتگردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے 7 پولیس اہلکاروں کو خراج

Loading...