
آئی ایم ایف؛ اقتصادی جائزہ مذاکرات کے اگلے مرحلے کیلئے وزیر خزانہ امریکہ روانہ
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات کا اگلا مرحلہ واشنگٹن میں ہوگا جس کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ہمراہ امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔ حتمی بات چیت کے بعد مذاکرات کی کامیابی پر اسٹاف لیول معاہدہ متوقع ہے جبکہ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: آئی







