Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی بڑی وجوہات سامنے آ گئیں

آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود پاکستان اورعالمی مالیاتی فنڈ کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ تاخیر کا شکار ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں چار نکات  ایسے ہیں جن پر تاحال اتفاقِ رائے نہیں ہو سکا۔ اختلافی نکات میں گندم پروکیورمنٹ پالیسی، زرعی آمدن پر ٹیکس، گریڈ 17 تا 22 افسران کے اثاثوں کی ڈیکلریشن پر اتفاق نہ ہونا، اور

Loading...