Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پرائیویٹ حج بکنگ سست روی کا شکار، ہزاروں عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ

حج 2025 کے لیے پرائیویٹ اسکیم کے تحت بکنگ سست روی کا شکار ہے، جس کے باعث ہزاروں عازمین کے حج سے محروم رہ جانے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی نے صورتِ حال کا نوٹس لیتے ہوئے پرائیویٹ حج آپریٹرز کو فوری طور پر بکنگ میں تیزی لانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیر سردار محمد یوسف

Loading...