
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ دورۂ ملائیشیا کے دوران دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے لیے کئی اہم معاہدے اور بات چیت کی۔ دورے میں تجارت، سرمایہ کاری، دفاع اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق، ملائیشیا کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو اعزازی ڈگری







