ڈی جی آئی ایس پی آر کی سمرانٹرن شپ 2026 میں طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست سمرانٹرن شپ کے شرکاء نے ملک دشمن پروپیگنڈے کا مؤثر مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا