دفاعِ وطن کے ساتھ ساتھ کشمیری بہن بھائیوں کی خدمت اور فلاح و بہبود میں پاک فوج پیش پیش
راولاکوٹ کے شہریوں نے پاک فوج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے مفت میڈیکل کیمپ کے انعقاد کو بھرپور سراہا