سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر قرض کا رول اوور 3 سال کے لیے بڑھادیا اس فیصلے سے پاکستان پر فوری بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ کم ہوجائے گا، اسٹیٹ بینک