ووٹر فہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹرز خارج رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 71 لاکھ سے کم ہو کر 13 کروڑ 65 لاکھ 74 ہزار 399 رہ گئی