ڈیفنس میں اعلیٰ پولیس افسر کے رشتے داروں کا پڑوسیوں سے جھگڑا، پولیس اسکواڈ بھی کود پڑا
مبینہ طور پر پولیس افسر کے حکم پر پولیس اہلکار بھی موقع پر پہنچ گئے اور جھگڑے میں مداخلت کی۔