سابق نگراں وزیراعظم محمد میاں سومرو کی اختیارات تحصیل سطح تک منتقل کرنے کی حمایت
محمد میاں سومرو نے سرکاری فنڈز کے درست استعمال کو یقینی بنانے کے لیے آزادانہ نگرانی، مسلسل آڈٹ اور سخت احتساب کا بھی مطالبہ کیا