آئینی ادارے کے سربراہ آڈیئٹر جنرل آف پاکستان کتنی تنخواہ لیتے ہیں؟ آڈیٹر جنرل کی سالانہ بنیادی تنخواہ 97 لاکھ 68 ہزار 240 روپے ہے