وزیراعظم سے کروشین وزیرخارجہ کی ملاقات؛ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کروشیا کے وزیر خارجہ نے پرتپاک استقبال پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا