نوجوانوں کوحقائق پر مبنی تجزیاتی صلاحیتوں کے استعمال پرتوجہ دینی چاہیے، فیلڈ مارشل فیلڈمارشل نے بڑھتی ہوئی غیریقینی دنیا میں نوجوانوں کے بامعنی کردارکی اہمیت اجاگرکی