Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کرتب

ایکروبیٹس کی ماہر خاتون کا چکرا دینے والا فضائی کرتب

دنیا بھر میں ایسی خواتین کی کمی نہیں جو اپنے عمل سے ثابت کر دیتی ہیں کہ وہ کسی سے بھی کم نہیں۔ ایسی ہی بہادر لاطینی خا تون نے لاس ویگاس میں پرفارمنس کے دوران فضائی بلندی میں لگے ہوپ کے ذریعے کسی وقفے کے بغیر ایک منٹ میں 47 بار فلائنگ قلابازیاں لگا کر انوکھے ایکروبیٹس کرتب کا بہترین مظاہرہ پیش کیا۔ Yammel Rodriguez has set

Loading...