Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سانپ

کیا سانپ زلزلے کی پیشگوئی کرسکتے ہیں؟

اگر گزشتہ چند دہائیوں میں آنےو الے زلزلوں کا جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوگا کہ ان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ رواں برس 6 فروری کو ترکیہ اور شام میں آنے والے 7.8 شدت کے ہولناک زلزلے میں 50 ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔ زلزلے سے اتنے بڑے پیمانے پر تباہی کی بنیادی وجہ اس کا اچانک آنا ہے۔اگر انسان کو

Loading...