Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی ’فلسطین‘ کے حق میں بول پڑیں

عالمی شہرت کی حامل سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بھی غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں بول پڑیں۔ انہوں نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’غزہ میں وزارت تعلیم نے سرکاری طور پر تعلیمی سال ختم کرنے کا اعلان کردیا کیونکہ اسرائیلی بمباری سے تمام طلبا جاں بحق ہوگئے۔‘ ثانیہ مرزا نے مزید کہاکہ ’اسرائیل

Loading...