Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وائرل ویڈیو: کار سوار نے سڑک کنارے چلتی خاتون کو روند ڈالا

بھارت میں ایک تیز رفتار کار سوار نے سڑک کنارے چلتی نوجوان خاتون کو روند ڈالا۔ یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں رونما ہوا ، جہاں ایک لاپرواہ ڈرائیور سے اس کی کار تیزرفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی، اس نے پہلے ایک موٹر سائیکل سوار بزرگ شہری کو ٹکر ماری اور پھر راہ چلتی خاتون کو روند تے ہوئے بھاگ گیا۔ حادثے میں شدید

Loading...