
ایئر ہوسٹس کی فلائٹ میں والدین کا استقبال کرنے کی ویڈیو نے دل جیت لیے
ایک ایئر ہوسٹس کی فلائٹ میں والدین کا استقبال کرنے کی وائرل ویڈیو نے دل جیت لیے۔ دل کو چھو لینے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ایک ایئرہوسٹس نے اپنے والدین کو پرواز میں گرمجوشی سے خوش آمدید کہا۔ اس کے والد کے چہرے پر خوشی اور فخر واضح نظر آرہا ہے۔ اس ویڈیو کو صارف اسمیتا جتنی نے سوشل میڈیا پر شیئر کیا۔ اس







