
ٹرپ ٹائم ؛ بیگ پہنے ’پینگوئنز‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی
ٹویٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی جس میں پینگوئنز رنگ برنگے بیگ اٹھائے ہوئے نظر آ رہے ہیں کہ جیسے سب مل کر اسکو ل یا ٹرپ پر جا رہے ہوں۔ ویڈیو میں پینگوئنز کی پیٹھ پر تھیلے کے ساتھ چلنے کے ایک دل دہلا دینے والے لمحے کو قید کیا گیا ہے، جسے دیکھ کر ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے یہ سب پینگوئن چھٹیاں منانے







