
میگھن مارکل کی 42ویں سالگرہ پر شاہی خاندان کی خاموشی
کنگ چارلس سے خصوصی تعلق کے باوجود میگھن مارکل کی 42 ویں سالگرہ کو پورے شاہی خاندان کی جانب سے نظر انداز کیا گیا ہے۔ آفیشل ٹویٹر کنگ چارلس اور پرنس ولیم کے اکاؤنٹس پر عام طور پر پرنس ہیری کی اہلیہ اور سابق اداکار میگھن مارکل کے لیے سالگرہ کے پیغامات شیئر کئے جاتے رہے ہیں، لیکن اس سال کوئی پوسٹ جاری نہیں کیا گیا ہے۔ ایک







