
باربی ٹرینڈ، گڑیوں سے کھیلنا بچوں کی نشونما کو کیسے بہتر بناتاہے
دنیا بھر میں تمام ہی بچے اپنے بچپن میں کسی نہ کھلونے سے ضرور کھیلتے جو کھیل کے ساتھ ان کی بہتر نشوونما میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ تاہم بچیاں گڑیوں سے سے کھیلنا زیادہ پسند کرتی ہیں۔ چونکہ باربی فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی باربی ڈول کا ٹرینڈ اپنے عروج پر ہے تو کیا باربی ڈول کے ساتھ کھیلنا بچوں کی نشوونما کے لیے بہتر ثابت







