
68 سالہ خاتون نے جسمانی فٹنس کیلئے جم کا رخ کر لیا
جم میں ورزش کرنے والی ایک 68 سالہ خاتون نے لوگوں کو اپنا فٹنس سفر شروع کرنے کی ترغیب دی ہے۔ اانہیں ڈیڈ لفٹ سمیت مختلف ایکسر سائز کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ان بھارتی بزرگ خاتون نے اپنا طرز زندگی بدلنے کا شعوری فیصلہ کیا اور جم جانا شروع کر دیا۔ اپنے بیٹے کی رہنمائی میں، جو ایک ٹرینر بھی ہے، وہ جم میں ورزش کر رہی







