
صرف محبت کرنے والے ہی اس پہیلی کو بوجھ سکتے ہیں
کہتے ہیں کہ محبت کرنے والے ہر جگہ اور ہر شے میں اپنے محبوب کو ہی تلاش کرتے ہیں یہ ایک ایسا فطری جذبہ ہے جس میں انسان اپنی ذات کو بھول کر صرف محبوب کا ہوجاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ اس پہیلی کے ساتھ بھی ہے۔ اگر بات کرلی جائے پہیلیاں اور پزلز کی تو یہ کسے پسند نہیں، ایک طرف تو انہیں حل کرنے سے دماغی







