
میگھن مارکل اپنی 42 ویں سالگرہ کیسے منائیں گی؟
میگھن مارکل 4 اگست بروز جمعہ کو اپنی 42ویں سالگرہ اپنے چاہنے والوں میں گھرے ہوئے منائیں گی۔ میگھن مارکل کی سالگرہ کی تقریبات کے منصوبوں کا انکشاف ان کے خصوصی دن سے تین دن پہلے کیا گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق، میگھن اپنے شوہر شہزادہ ہیری اور ان کے دو بچوں آرچی اور للیبیٹ کے ساتھ بڑے دن کا لطف اٹھائیں گی۔ میگھن مارکل کی والدہ







