
ماں کا انمول ردعمل جب اسے پتہ چلا کہ اس کا بیٹا اس کی پرواز میں پائلٹ ہے
ماں اپنی اولاد سے بے لوث محبت کرتی ہے اور یہی اولاد کے لیے ماں کی طرف سے ایک انمول تحفہ ہوتا ہے۔ ایسی ہی محبت کا اظہار ماں نے اس وقت پیش کیا جب اسے پتا چلا کہ وہ جس فلائٹ میں سفر کر رہی ہے اس میں پائلٹ کے فرائض اس کا اپنا بیٹا انجام دے رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو خوب وائرل ہورہی







