
شادی کی 50ویں سالگرہ پر شوہر کا بیوی کو منفرد تحفہ
امریکا میں کسان نے شادی کی 50 ویں سالگرہ پر بیوی کو منفرد تحفہ دے کر سب کو حیران کردیا۔ امریکی ریاست کنساس میں لی ولسن نامی کسان نے شادی کی 50 ویں سالگرہ پر اہلیہ رینی کو گلدستہ نہیں بلکہ پورا باغ تحفے میں دے دیا۔ لی ولن نے شادی کی سالگرہ پر اہلیہ کو کھیت میں لے جاکر سرپرائز دیا۔ کسان نے تین ماہ میں 80







