Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! نوجوان آسمانی بجلی سے بچ گیا

کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے! اس طرح کا ایک واقعہ بھارت  میں پیش آیا جب راہ چلتا نوجوان آسمانی بجلی سے بال بال بچ گیا۔  بھارتی شہر حیدر آباد کے علاقے راجندر نگر میں ایک نوجوان طوفانی بارش کے دوران خوش قسمتی سے کڑکتی آسمانی بجلی سے محفوظ رہا۔   طوفانی بارش جاری تھی، ایک چار منزلہ عمارت کے قریب سے نوجوان گزر رہا

Loading...