
شادی شدہ عورت کا انوکھا احتجاج، اپنے عاشق کیلئے بجلی کے ٹاور پر چڑھ گئی
دنیا بھر میں اکثر ایسے واقعات پیش آتے ہیں جن پر کسی فلمی سین کا گمان ہوتا ہے۔ اب ایسا ہی واقعہ بھارت میں پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے عاشق کے ساتھ رہنے کے مطالبے کو منوانے کے لیے بجلی کے بلند ٹاور پر چڑھ گئی۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شیو پری ضلع میں پیش آنے والے ایک فلمی واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل







