
دنیا کے تیز ترین کچھوے کی رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
کچھوے اور خرگوش کی کہانی تو بچوں اور بڑوں سب نے ہی سن رکھی ہوگی۔ خرگوش اپنی تیز رفتاری کے لیے مشہور ہے تو دوسری طرف کچھوا اپنی خراماں خراماں انتہائی سست چال کے لیے مشہور ہے۔ سست رفتار کچھوؤں میں بھی جب تیز رفتاری کا مقابلہ کروایا گیا تو ’برٹی‘ نامی کچھوے نے دنیا کا سب سے تیز رفتار کچھوا ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ گنیز







