قذافی اسٹیڈیم کے نام کے رائٹس کے لیے پیشکشیں طلب ادارے اپنی تجاویز 24 مارچ کو صبح 11 بجے تک سیل بند لفافے میں یا ای میل کے ذریعے جمع کرا سکتے ہیں