ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی؛ افغانستان کرکٹ ٹیم کی قیادت تبدیل افغانستان کرکٹ ٹیم ورلڈکپ کے لیگ مرحلے سے ہی باہر ہوگئی تھی۔