ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ فائنل، انگلینڈ کے خواب چکنا چور، کینگروز نے عالمی تاج سر پر سجا لیا انگلینڈ مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر150 رنز بنا سکی