فیفا ورلڈکپ: رونالڈو کی ’بسم اللّٰہ‘ پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو وائرل ہونے کے بعد متعدد مسلم مداحوں نے خوشی اور جذباتی ردِعمل کا اظہار کیا