دوسرا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے سری لنکا کو 82 رنز سے شکست دے دی پاکستان نے تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی ہے