مچل اسٹارک پہلی بار ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون بن گئے مچل اسٹارک نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔