اولمپکس کی 128 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ کرکٹ کے مینز اور ویمنز ایونٹس بھی شامل انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پہلی بار اولمپک کوالیفائر 2027 متعارف کرایا ہے