پاک بھارت جوڑی نے آئی ٹی ایف جونیئر جے 30 جبوتی کا ڈبلز ٹائٹل جیت لیا محمد یحییٰ اور امرت واتس نے فائنل میں تھائی لینڈ اور سعودی عرب کی جوڑی کو شکست دی