سردی یا کٹس کا مسئلہ، پاکستانی کھلاڑی سویٹر پہننے پر مجبور، وجہ کیا ہے؟ کھلاڑیوں نے کٹس کی کوالٹی، سائز اور موسم کے مطابق ڈیزائن نہ ہونے پر اپنی تشویش سے متعلق حکام کو آگاہ کیا ہے