پاکستان کی سلیمہ امتیاز نے ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کر دی سلیمہ امتیاز اب تک ٹورنامنٹ میں چار میچز میں ذمہ داریاں نبھا چکی ہیں