ورلڈکپ کا ہیرو گول کیپر، امریکا نے کیپ ورڈے اسٹار کی والدہ کو لانے کے لیے قدم اٹھا لیا وہ اپنے بیٹے کو ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں براہ راست کھیلتا دیکھ سکیں