عالمی سطح پر ایک اور اعزاز؛ پاکستان نے چار ملکی پولو ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا چارملکی پولو ٹورنامنٹ امریکی ریاست ورجینیا کے میدان گریٹ میڈو میں 14 جون کو کھیلا گیا