شکست کے بعد بھارت اے ٹیم آپے سے باہر، سری لنکن کھلاڑیوں سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل دونوں ٹیموں کے دیگر کھلاڑیوں کو فوری طور پر مداخلت کرنا پڑی