میراڈونا کے ’ہینڈ آف گاڈ‘ کی فٹ بال پھر کروڑوں میں بک گئی، قیمت جان کر دنگ رہ جائیں گے میچ کے ریفری علی بن ناصر نے یہ تاریخی گیند کئی دہائیوں تک اپنے پاس محفوظ رکھی